Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

مولا علی علیہ السلام کے تین کلمات

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
اِلٰهِیۡ کَفٰی بِیۡ عِزًّا اَنۡ اَکُوۡنَ لَکَ عَبۡدًا
میرے معبود میری عزت کے لئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں
وَ کَفَی بِیۡ فَخۡرًا اَنۡ  تَکُوۡنَ  لِیۡ  رَبًّا
اور میرے لئے یہی فخر کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے
اَنۡتَ کَمَا اُحِبُّ فَاجۡعَلۡنِیۡ کَمَا تُحِبُّ
تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں پس مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتا ہے