Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

دعائے عہد امام زمانہ علیہ السلام

امام صادق(ع) فرماتے ہیں: جو شخص چالیس دن صبح کے وقت اس دعا کو پابندی سے پڑھے، حضرت قائم(عج) کے انصار و اعوان میں سے ہوگا اور اگر آپ(عج) سے پہلے گذر جائے خدائے تعالی اس کو زندہ کرے گا تا کہ آپ(عج) کے رکاب میں جہاد کریں اور ہر لفظ کے بدلے ایک ہزار حسنات اس کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور اس کے ایک ہزار برے اعمال اس کے عمل نامے سے مٹا دیئے جاتے ہیں۔

دعائے عہد بہترین عربی فانٹ اردو ترجمے کے ساتھ بڑے حروف میں پڑھیں اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں

https://goo.gl/Y1DyUY