Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ نمبر 105

اللہ نے چند فرائض تم پرعائد کئے ہیں انہیں ضائع نہ کرو اورتمہارے حدود کار مقرر کر دیئے گئے ہیں ان سے تجاوز نہ کرو۔ اس نے چند چیز وں سے تمہیں منع کیا ہے اس کی خلاف ورزی نہ کرو اور جن چند چیزوں کا اس نے حکم بیان نہیں کیا انہیں بھولے سے نہیں چھوڑدیا لہٰذا خواہ مخواہ انہیں جاننے کی کوشش نہ کرو۔