Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 11

لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جو اپنی عمر میں کچھ بھائی اپنے لیے نہ حاصل کر سکے اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جو پاکر اسے کھودے۔