Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 208

جو شخص اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے وہ فائد ہ اٹھاتا ہے اورجو غفلت کرتا ہے وہ نقصا ن میں رہتا ہے جو ڈرتا ہے وہ (عذا ب سے) محفوظ ہو جاتا ہے اور جو عبرت حاصل کرتا ہے وہ بینا ہوجاتا ہے اور جو بینا ہوجاتا ہے وہ بافہم ہوجاتا ہے اور جو بافہم ہوتا ہے اسے علم حاصل ہوتا ہے۔