Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 266

حضرتؑ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ ایمان کی تعریف کیا ہے؟آپ ؑنے فرمایا کہ کل میرے پاس آنا تاکہ میں تمہیں اس موقع پربتاؤں کہ دوسرے لوگ بھی سن سکیں کہ اگر تم بھول جاؤتو دوسرے یاد رکھیں۔اس لیے کلام بھڑکے ہوئے شکار کے مانند ہوتاہے کہ اگر ایک کی گرفت میں آجاتا ہےتو دوسرے کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔

(سید رضی کہتے ہیں کہ)حضرتؑ نے اس کے بعد جواب دیا وہ آپ کا یہ ارشا د تھا کہ« الایمان علی اربع شعب »

( ایمان کی چار قسمیں ہیں )