Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 267

اے فرزند آدم علیہ السّلام !اس دن کی فکر کا بارجو ابھی آیا نہیں ‘آج کے اپنے دن پر نہ ڈال کہ جو آچکا ہےاس لیے کہ اگرایک دن بھی تیری عمر کا باقی ہوگا ‘تواللہ تیرا رزق تجھ تک پہنچائے گا۔