Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 310

کسی بند ے کا ایمان اس وقت تک سچا نہیں ہوتا جب تک اپنے ہاتھ میں موجو دہونے والے مال سے اس پر زیادہ اطمینان نہ ہو جو قدرت کے ہاتھ میں ہے۔