Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 324

تنہائیوں میں اللہ تعالیٰ کی مخالفت کرنے سے ڈر و۔کیونکہ جو گوا ہ ہے وہی حاکم ہے۔