Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 360

کسی کے منہ سے نکلنے والی بات میں اگر اچھائی کاپہلو نکل سکتا ہوتو اس کے بارے میں بدگمانی نہ کرو۔