Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 391

دنیا سے بے تعلق رہو تاکہ اللہ تم میں دنیا کی برائیوں کا احساس پیدا کرےاور غافل نہ ہو اس لیے کہ تمہاری طرف سے غافل نہیں ہوا جائے گا۔