Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 459

تقدیر ٹھہرائے ہوئے انداز ے پر غالب آجاتی ہےیہاں تک کہ چارہ سازی ہی تناہی و آفت بن جاتی ہے۔

سید رضی فرماتے ہیں کہ یہ مطلب اس سے مختلف لفظوں میں پہلے بھی گزر چکا ہے۔