Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 465

انصار کی مدح و توصیف میں فرمایا خدا کی قسم انہوں نے اپنی خوش حالی سے اسلام کی اس طرح تربیت کی جس طرح یک سالہ بچھڑے کو پالا پوسا جاتا ہے۔اپنے کریم ہاتھو ں اور زبانوں کے ساتھ۔