Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 469

میرے بارے میں دوقسم کے لوگ ہلاکت میں مبتلا ہوں گے۔ایک محبت میں حد سے بڑھ جانے والا اور دوسرا جھو ٹ و افترا باندھنے والا۔

سید رضی کہتے ہیں کہ حضر ت کایہ قول اس ارشاد کے مانند ہے کہ میرے بارے میں دوقسم کے لوگ ہلاک ہوئے ایک محبت میں غلو کرنے والا اور دوسرا دشمنی و عناد رکھنے والا۔