Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 48

 کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے اور دور اندیشی فکر و تدبر کا کام میں لانے سے اور تدبر بھیدوں کو چھپا کر رکھنے سے۔