نہج البلاغہ كلمہ قصار نمبر 475
قناعت ایسا سرمایہ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آتا۔
سید رضی کہتے ہیں کہ بعض لوگوں نے اس کلام کو پیغمبرﷺسے روایت کیا ہے۔