Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

رجب المرجب ہر نماز کے بعد پڑھنے کی دعا

Ya-man-arju---Daily-Dua-Rajab

click image to enlarge file

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ

يَا مَنْ اَرْجُوْهُ لِكُلِّ خَيْرٍوَّ اٰمَنُ سَخَطَهٗ عِنْدَ كُلِّ شَرٍّ يَّا مَنْ يُّعْطِى الْكَثِيْرَ بِالْقَلِيْلِ يَا مَنْ يُّعْطِىْ‏ مَنْ سَئَلَهٗ يَا مَنْ يُّعْطِىْ‏ مَنْ لَّمْ يَسْئَلْهُ وَ مَنْ لَّمْ يَعْرِفْهُ‏ تَحَنُّنًا مِّنْهُ وَ رَحْمَةً اَعْطِنِىْ‏ بِمَسْئَلَتِٓىْ اِيَّاكَ جَمِيْعَ خَيْرِ الدُّنْيَا وَ جَمِيْعَ خَيْرِ الْاٰخِرَةِ وَ اصْرِفْ عَنِّىْ‏ بِمَسْئَلَتِٓیْ‏ اِيَّاكََ جَمِيْعَ شَرِّ الدُّنْيَا وَ شَرِّ الْاٰخِرَةِ فَاِنَّهٗ‏ غَيْرُ مَنْقُوصٍ مّآ اَعْطَيْتَ وَ زِدْنِىْ‏ مِنْ فَضْلِكَ يَا كَرِيْمُ –   يَاذَا الْجَلَالِ ‏وَ الْاِكْرَامِ يَا ذَاالنَّعْمَآءِ وَ الْجُوْدِ يَا ذَا الْمَنِّ وَ الطَّوْلِ حَرِّمْ شَيْبَتِىْ‏ عَلَى النَّارِ

خدا کے نام سے شروع کرتا ہوں جو رحمن و رحیم ہے

اے وہ جس سے ہربھلائی کی امید رکھتا ہوں اور ہر برائی کے وقت اس کے غضب سے امان میں ہوں اے وہ جو تھوڑے عمل پر زیادہ اجر دیتا ہے اے وہ جو ہر سوال کرنے والے کو دیتا ہے اے وہ جو اسے بھی دیتا ہے جو سوال نہیں کرتا اور اسے بھی دیتا ہے جو اسے نہیں پہچانتا اس پر بھی رحم و کرم کرتا ہے تو مجھے بھی میرے سوال پر دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں اور نیکیاں عطا فرما دے اور میری طلب گاری پر دنیا و آخرت کی تمام تکلیفیں اور مشکلیں دور کر کے مجھے محفوظ فرمادے کیوں کہ تو جتناعطا کرے تیرے یہاں کمی نہیں پڑتی اے کریم مجھ پر اپنے فضل میں اضافہ فرما ۔

اے صاحب جلالت وبزرگی اے نعمتوں اور بخشش کے مالک اے صاحب احسان وعطا میرے سفید بالوں کو آگ پر حرام فرما دے


Tagged: