Nahjul Balagha Urdu Unicode نہج البلاغہ اردو

دعاء برائے حشر باامام عصر علیہ السلام

يَا نُوْرَ النُّوْرِ يَا مُدَبِّرَ الْاُمُوْرِ يَا بَاعِثَ مَنْ فِي الْقُبُوْرِصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَّاجْعَلْ لِّيْ وَوَالِدَتِيْ مِنَ الضِّيْقِ وَمِنَ الْہَمِّ مَخْرِجًا وَّاَوْسِعْ لَنَا الْمَنْهَجَ وَاَطْلِقْ مِنْ عِنْدِكَ مَا يُفَرِّجُ وَافْعَلْ بِنَا مَآ اَنْتَ اَهْلُهٗ يَا كَرِيْمُبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ

يَا نُوْرَ النُّوْرِ يَا مُدَبِّرَ الْاُمُوْرِ  يَا بَاعِثَ مَنْ فِي الْقُبُوْرِ  صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ

وَّاجْعَلْ لِّيْ وَوَالِدَتِيْ  مِنَ الضِّيْقِ وَمِنَ الْہَمِّ مَخْرِجًا وَّاَوْسِعْ لَنَا الْمَنْهَجَ  وَاَطْلِقْ مِنْ عِنْدِكَ مَا يُفَرِّجُ  وَافْعَلْ بِنَا مَآ اَنْتَ اَهْلُهٗ يَا كَرِيْمُ

اے ہر نور کے (اصل) نور اےتمام  امور کی تدبیر کرنے والے، اے دوبار اٹھانے والے اہل قبور کے رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور اولاد حضرت محمدؐ پر ،اور تو راہ پیدا فرما میرے لیے اور میرے والدین کے لیے تنگی اور رنج و غم سے نکلنے کی، اور وسیع فرما ہمارے لیے راہ کو اورعطا فرما وہ چیز اپنی بارگاہ سے جس میں کشادگی ہو اور ہمارے ساتھ وہ سب کچھ کر جس کا تواہل ہے اے مہربان۔